Law GAT Preparation:Constitution Of Pakistan
LAW GAT
کی تیاری کے حوالے سے ہم شروع کرنے جا رہے ہیں اک نیا سلسلہ جس میں ہم
HEC
کے نئے
Law GAT Syllabus
کے مطابق
LAW GAT
کی تیاری کروائیں گے اور ان اہم ٹاپک کو آسان اردو زبان میں آپکو سمجھائیں گے جس میں سے
GAT
کے سوال بن سکتے ہیں
اگر آپ اس سلسلے کو اچھے سے سمجھ کر پڑھ لیتے ہیں تو آپکے تمام کانسپٹ کلئیر ہو جائے گا اور مختلف قسم کی MCQS
بک تیاری کرنے کی ضرورت نہ رہے گی
اس سلسلے کا آغاز ہم Constitution of Pakistan سے کرتے ہیں
اس کے پہلے حصے میں ہم Constitutional History of Pakistan کو ٹیسٹ حوالے سے تیار کرتے ہیں
سب سے پہلے آتا ہے
Government India Act 1935
برصغیر کو پہلا آئین
Government india Act 1935
کی صورت میں ملا. اور یوں ہماری
Constitutional history کا آغاز ہوا
1
2
اس ایکٹ کے ذریعے برصغیر میں صوبائی گورنمنٹ قیام میں لائی گئی
اس سے پہلے
unitary form
گورنمنٹ تھی برصغیر میں جس کو اس ایکٹ کے ذریعے ختم کیا گیا
3
Government India Act 1935
کے ذریعے برصغیر میں نئے صوبے سندھ اور اوڈیسہ کا قیام عمل میں لایا گیا
4
یہ آئین صیح معنوں میں جمہوری نہیں تھا کیونکہ اس میں ترمیم صرف برطانوی گورنمنٹ کر سکتی تھی
Indian Independence Act 1947
Indian independence Act 1947
کو برطانوی پارلیمنٹ نے پاس کیا جس کے ذریعے انڈیا پاکستان دو ملک وجود میں آئے
1
اس کے علاوہ یہ ایکٹ اس لئے بھی اہم ہے کے انڈیا اور پاکستان وجود میں آنے کے بعد اس ایکٹ کے ذریعے ہی اپنے ملک کا انتظام چلاتے رہے
2
اس ایکٹ کے ذریعے پاکستان کی پہلی اسمبلی وجود میں آئی
3
اور اس ایکٹ کی ہی بدولت گورنر جنرل کا عہدہ بنایا گیا جس سے قائد اعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے
4
Indian independence Act
کے ذریعے پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار دیا گیا جو کے آج تک پاکستان میں پارلیمنٹ کے ہی پاس ہے جسکی توثیق 173 کے آئین نے بھی کی
Objective Resolution 1949
objective Resolution 1949
کو پاکستان کے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے 12 مارچ 1949 کو پارلیمنٹ میں پیش کیا اور اسی 12 تاریخ کو پارلیمنٹ نے اس قرارداد کو پاس کر لیا
objective Resolution
پاکستانی آئین کی جانب پہلا قدم تھا.
1
اس قرارداد میں پہلی دفعہ ملک پاکستان کو اسلامی ملک بنانے کا عزم کیا گیا
2
اس کے لیے ملک پاکستان میں sovereignty
اللہ تعالیٰ کی بتائی گئی
اور ملک میں اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے لئے اقدامات کیے گئے
3
Objective Resolution
کی اک اور اہم بات اس قرارداد کو تمام آئین 1956،1962
1973
کے آئین میں بطور
Preamble
استعمال کیا گیا
4
objectives Resolution
میں ہی ملک میں عدلیہ کو آزاد مانا گیا
Constitution of 1956
1956
کا آئین پاکستان کا پہلا باضابطہ آئین تھا جس پر مشرقی پاکستان(بنگلا دیش) اور مغربی پاکستان دونوں کی عوام لیڈران متفق تھے
1
23
مارچ 1956
کو اس آئین کو ملک میں نافذ العمل کیا گیا
2
1956
کے آئین میں
unicameral legislation
بنائی گئی مطلب صرف ایک ایوان تھا قومی اسمبلی
3
1956
کے آئین کے مطابق ملک میں وفاقی نظام بنایا گیا
4
ملک میں پارلیمنٹری سسٹم آف گورنمنٹ بنائی گئی مطلب پارلیمنٹ کا قیام
5
1956
کے آئین کے مطابق ملک میں 2 قومی زبانیں اردو اور بنگلہ بنائی گئیں
6
اس آئین کے کل 234 آرٹیکل تھے
Constitution of 1962
8
اکتوبر 1958
کو آرمی چیف ایوب خان نے ملک میں مارشل لا لگا دیا اور ملک میں نافذ 1956 کے آئین کو معطل کر دیا
1
8
جون 1962 کو یہ آئین ملک پاکستان میں نافذ کیا گیا
2
اس آئین کے کل 250 آرٹیکل تھے
3
اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام بھی 1962 کے آئین کے ذریعے ممکن ہوا
4
ملک میں وفاقی سسٹم رائج کیا گیا
5
1962
کے آئین میں ریفرنڈم کا طریقہ کار بھی بنایا گیا
اسی ریفرنڈم کے تحت ایوب خان مبینہ دھاندلی کرکے محترمہ فاطمہ جناح کو الیکشن ہرایا تھا
6
ملک میں
uni cameral
قانون ساز اسمبلی بنائی گئی
7
ملک میں اردو اور بنگلہ زبان کو قومی زبان بنایا گیا
8
سپریم جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا
مارچ 1969 کو جنرل یحییٰ خان نے 1962 کے آئین کو معطل کردیا
Constitution of 1973
1973 کے آئین کو ذوالفقار علی بھٹو کے کارناموں میں سے اک کارنامہ مانا جاتا ہے
بھٹو نے تمام ملک کو اک آئین پر جمع کیا جو آج تک نافذ العمل ہے
1
12
اپریل 1973 کو اس آئین کو اپنایا گیا
2
Bi cameral legislature
دو ایوانی اسمبلی بنائی گئی
3
اردو کو قومی زبان بنایا گیا
آرٹیکل 251 کے تحت
اور انگریزی کو
official language
قرار دیا گیا
4
اس آئین کے کل 280 آرٹیکل ہیں.
5
یہ آئین آج تک نافذ العمل ہے اور اس میں اب تک 27 ترامیم کی جاچکی ہیں
Criminal law ppc crpc
civil procedure code
Qanoon Shahdt English jurisprudence Islamic jurisprudence International law legal ethics
کے مکمل نوٹس آسان اردو زبان میں حاصل کریں
واٹس ایپ
رابطہ نمبر
0300 6471170




Post a Comment
0 Comments