Law GAT Preparation Constitution of Pakistan Fundamental Rights
Fundamental Rights Provided by Constitution of Pakistan
Article 8 to 25
سب سے پہلے جان لیں Fundamental Rights سے مراد کسی شخص کے وہ بنیادی حقوق ہیں جس کے بغیر انسان نامکمل ہے. جس کے بغیر انسانی معاشرے کی تکمیل ناممکن ہے
Fundamental rights
کو
Natural Rights
بھی کہا جاتا ہے.
آرٹیکل 8
کے مطابق کوئی بھی ایسا قانون جو بنیادی حقوق کے خلاف ہو کالعدم تصور ہوگا
گورنمنٹ بھی کوئی ایسا قانون نہیں بنائے گی جو Fundamental rights کے خلاف ہو
اس کی چند ایک exception
اس آرٹیکل میں بیان ہوئی ہیں
فورسز یا پولیس امن و امان کی صورتحال کو قائم کرنے کے لیے کوئی اقدامات کرتی ہیں تو وہ قانونی تصور ہونگے جیسا کے کرفیو وغیرہ کا لگا دینا.
کاروبار بند کروا دینا
آرٹیکل 10
کے مطابق کسی کو بھی غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں لیا جائے گا
جس کو حراست میں لیا اس کو وجہ بتائی جائے گی
زیر حراست شخص کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت ہوگی
24 گھنٹے کے اندر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
3
آرٹیکل 10
میں چند
exception
بھی بیان ہوئی ہیں
اگر کسی کو ملکی سلامتی، امن و امان کے پیش نظر گرفتار کیا جاتا ہے جسے
Preventive Detention
کہتے ہیں
تو اس صورت میں 3 ماہ تک قید میں رکھا جاسکتا ہے
مزید قید میں رکھنے کے لیے اک
review board
قائم کیا جائے گا جس کی اجازت کے ساتھ ایسے شخص کو مزیڈ حراست میں رکھا جاسکتا ہے
Review board
سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل ہوگا
آرٹیکل A10
کے مطابق سب کو شفاف ٹرائل مہیا کیا جائے گا عدالت میں کیس کی صورت میں
آرٹیکل 11
کے مطابق
غلام بنانے پر
Forced labour
بنانے پر
human trafficking
پر
14
سال سے کم عمر بچہ ملازم رکھنے پر پابندی ہوگی.
کسی کو قید بامشقت ہوئی ہے تو وہ اس آرٹیکل کے مطابق غیر قانونی نہ ہے
آرٹیکل 12
کے مطابق کسی ایسے جرم پر سزا نہیں دی جائے گی جب اس نے وہ کیا تھا تب وہ جرم نہ تھا.
آرٹیکل 13
کے مطابق کسی کو اک جرم پر دو دفعہ سزا نہیں دی جائے گی.
ضابطہ فوجداری کا پرنسپل
Double Jeopardy
بھی اسی آرٹیکل کے مطابق ہے
آرٹیکل 16
پرامن احتجاج کا حق ہر شہری کو دیتا ہے
آرٹیکل 17
مختلف یونین بنانے کی اجازت دیتا ہے جیسا کے فیکٹری میں مزدور یونین تاجر یونین ہوگئ
اسی آرٹیکل کے مطابق ہر شہری کو سیاسی پارٹی بنانے کا حق حاصل ہے
ہر سیاسی پارٹی اپنے اکٹھے کیے گئے
funds
کی جوابدہ ہوگی
آرٹیکل 18
کے مطابق ہر شخص کو کاروبار کرنے کی آزادی ہوگی
آرٹیکل 19
کے مطابق
Freedom of Speech
کا حق ہر شہری کو
لیکن
اسلام، اخلاقی اقدار ملکی سالمیت عدالتی وقار کو مدنظر رکھا جائے گا اور انکی پامالی کی اجازت نہیں دی جائے
آرٹیکل 19 اے
کے مطابق
ہر شخص کو انفارمیشن حاصل کرنے کا حق حاصل ہوگا
اس کا مطلب کوئی بھی شخص کسی بھی گورنمنٹ ادارے سے انفارمیشن لے سکتا ہے اس سے متعلق
آرٹیکل 22
کے مطابق
کسی بچے کو کسی دوسرے مذہب کی تعلیم حاصل کرنے پر زور نہیں دیا جائے گا
مذہب کو لیکر تعلیمی اداروں میں کسی قسم کا امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا
آرٹیکل 24
میں شہریوں کو جائیداد سے متعلق حقوق دیے گئے ہیں
اسی آرٹیکل میں گورنمنٹ کو اختیار دیا گیا ہے مفاد عامہ کے لیے وہ کسی کی بھی زمین لے سکتے ہیں
یا غیر قانونی اثاثوں سے بنائی گئی پراپرٹی کو بھی گورنمنٹ اپنے قبضے میںے سکتی ہے
آرٹیکل25 اے
ل کے مطابق تعلیم سب کا حق ہے
آرٹیکل 26
کے مطابق
عوامی جگہوں پر ہر شخص کو جانے کی اجازت ہوگی اس سلسلے میں کوئی امتیازی سلوک نہیں برتا جائے گا
آرٹیکل 28
کے مطابق ہر شہری کو اپنی زبان کے تحفظ اور اس کو پروموٹ کرنے کا حق حاصل ہے
Criminal law ppc crpc
civil procedure code
کے مکمل نوٹس آسان اردو زبان میں حاصل کریں
واٹس ایپ پر میسج کریں
رابطہ نمبر
0300 6471170




Post a Comment
0 Comments