لیبر قوانین، فیکٹری ملازمین کے حقوق کیا ہیں پاکستانی قانون کیسے تحفظ فراہم کرتا ہے؟

 فیکٹری ملازم کے حقوق؟

پاکستانی میں فیکٹری ملازمین و مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف قانون سازی کی گئی

جس میں

Factories Act 1934

 Labour Laws

 Amendment Act 1994

industrial Relation Act 2012

شامل ہیں

پاکستانی قوانین میں سرکاری و نجی فیکٹری ملازمین کو مندرجہ ذیل حقوق حاصل ہیں





1

اک کے فیکٹری ملازم کی ڈیوٹی کا دورانیہ 8 گھنٹے سے زائد نہ ہوگا اگر فیکٹری 8 گھنٹے سے زائد کام کرواتی ہے تو اس کی payment الگ سے دے گی ملازمین کو. 

2

ملازم مزدور کی تنخواہ 17500  سے کم نہیں ہوگی.

3

فیکٹری ملازم اگر کوئی خطرناک کام کر رہا ہے تو اس صورت میں فیکٹری پر لازم ہے کہ مزدور کو ملازم کو احتیاطی آلات مہیا کرے گی جو اس کے اس کے لیے ضروری ہے.

4

اگر فیکٹری ملازم کو 3 ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے تو اس کو فیکٹری نکال نہیں سکتی بلاوجہ

اگر ملازم نے

 misconduct

 کیا ہے تو اس صورت میں فیکٹری انتظامیہ شو کاز نوٹس جاری کرے گی اور انکوائری کمیٹی تشکیل دے گی جس میں ملازم کو بھی اپنا دفاع کرنے کا موقع دیا جائے گا یہ کمیٹی شواہد کی روشنی میں فیصلہ کرے گی کہ واقعی ہی ملازم نے misconduct 

کیا ہے یا نہیں اگر کیا ہے تو پھر ہی اس کو ملازمت سے نکالا جاسکتا ہے

یاد رہے

اس قانون کا اطلاق

 Daily wages worker

 پر نہ ہوگا جس کو روزانہ کی بنیاد پر دیہاڑی دی جاتی ہے

5

فیکٹری ہر مہینے کی 10 تاریخ کے اندر ملازمین کو تنخواہ دینے کی پاپند ہے

اور یہ تنخواہ

 working hours

 میں دی جائے گی مطلب جس دوران وہ ڈیوٹی کر رہے ہوں اس دوران یہ نہیں ان کو بعد میں الگ سے بلایا جائے جس سے ملازمین کو مشکلات کا سامنا ہو

Social security card 

کیا ہے کیسے یہ ملازمین کو جاری ہوتا ہے؟

سوشل سیکورٹی آفس اک گورنمنٹ کا ادارہ ہے جس میں فیکٹری مالک یا کمپنی مالک

اپنے کم تنخواہ والے ملازمین کا انداج کرواتا ہے اور انکے 1000 یا 1200 یا جتنی رقم متعین کردہ ہے وہ رقم Social security office میں جمع کرواتا ہے

وہ ادارہ ان ملازمین کا social security card 

بنا دیتے ہیں جس کی مدد سے فیکٹری ملازم اپنا یا گھر والوں کا علاج بچوں کی تعلیم منتخب کردہ ہسپتالوں سے علاج اور منتخب کردہ تعلیمی اداروں سے مفت میں حاصل کرسکتے ہیں یا کم قیمت میں.

ملازمین کو چھٹیاں کتنی ملیں گی؟

سال میں 14 چھٹیاں ملیں گی

اور اگر ملازم 14 چھٹیاں نہیں کرتا تو فیکٹری ان 14 دن کی اضافی تنخواہ دے گی

ناگہانی چھٹیاں یعنی اچانک ایمرجنسی ہوگئی ہے تو 10 ملیں گی

بیمار ہوگیا 

Medical leave

میں 8

اور آدھی چھٹی 16 ملیں گی

labour court

کیا ہیں کیسے کام کرتی ہیں؟

اگر فیکٹری ملازمین کے بیان کردہ حقوق کی خلاف ورزی کرتی ہے تو اس صورت میں ملازم لیبر کورٹ میں کیس کرسکتا ہے فیکٹری کے خلاف

لیبر کورٹ کے فیصلے کے خلاف آپ ہائی کورٹ میں اپیل کرسکتے ہیں 

اگر

فیکٹری کی مختلف صوبوں میں برانچز ہیں بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہے تو

ملازم فیکٹری کے خلاف National industrial relation commission  میں درخواست دیں گے


مزید روز مرہ زندگی سے وابستہ قانون جاننے کے لیے وزٹ کریں 

www.whatsaysthelaw.blogspot.com 

لا گیٹ نوٹس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سلیبس کے مطابق تمام سبجیکٹس کے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

0300 6471170





Post a Comment

0 Comments