Law GAT Preparation :Constitution Of Pakistan Parliament 50-89
Constitution of Pakistan Article 50 to 89
آرٹیکل 50
کے مطابق
پاکستان دو ایوانی
Bicameral legislation
ادارے ہونگے
قومی اسمبلی اور سینٹ
آرٹیکل 51
کے مطابق قومی اسمبلی کے 342 ارکان ہونگے غیر مسلم
reserve
سیٹس کو ملا کر
اور ان میں سے ڈائریکٹ انتخابات کے ذریعے سلیکٹ ہونے والے ممبران کی تعداد 272 ہوگی.
ان کو جنرل سیٹ بھی کہتے ہیں
اقلیتی نمائندوں کو بھی اسی آرٹیکل کے ذریعے قومی اسمبلی کا ممبر بنانے کا کہا گیا ہے
reserve seats
پر
آزاد امیدوار الیکشن جیت کر کسی بھی سیاسی پارٹی کو جوائن کرے گا یہ بات بھی اسی آرٹیکل کے ذریعے بتائی گئی
آرٹیکل 53
کے مطابق قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جایا گا
اسی آرٹیکل میں سپیکر قومی اسمبلی کو اتارنے کا طریقہ کار بتایا گیا ہے.
اکثریت ممبران کے ووٹ سے سپیکر قومی اسمبلی کو اتارا جاسکتا ہے
آرٹیکل 54
کے مطابق
صدر پارلیمنٹ سے فوقتاً فوقتاً خطاب کر سکتا ہے
اس کے علاوہ اہم بات ایک سال میں کم سے کم 3 دفعہ پارلیمنٹ کا سیشن لازمی ہوگا
اور سیشن کے درمیان 120 دن سے زائد کا وقفہ کسی صورت نہیں ہوگا
اگر 1 چوتھائی ممبران سپیکر کو پارلیمنٹ کا سیشن بلانے کی درخواست کریں تو سپیکر اجلاس بلانے کا پاپند
آرٹیکل 55
میں کورم کا بتایا گیا ہے
آپ نے اکثر سنا ہوگا اسمبلی کے اجلاس میں رکن کی کورم کی نشاندہی پر اسمبلی اجلاس ملتوی
تو یہ اس آرٹیکل کے مطابق ہوتا ہے اگر اسمبلی میں 1 چوتھائی سے کم ممبران ہوں تو کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی ہو جاتا ہے
آرٹیکل 58
کے مطابق
صدر وزیراعظم کی ایڈوائز پر قومی اسمبلی کو تحلیل کرے گا
اگر اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چل رہی ہو تو صدر اسمبلی نہیں توڑے گا
اگر عدم اعتماد کی تحریک وزیراعظم کے خلاف کامیاب ہوگئ ہے لیکن اسمبلی میں کوئی دوسرا شخص بھی موجود نہ ہو جس کے پاس اکثریت ووٹ ہوں وزیر اعظم بننے کے لیے تو اس صورت میں بھی صدر خود سے اسمبلی کو توڑ دے گا
آرٹیکل 59
سینٹ سے متعلق ہے
اس آرٹیکل میں جو یاد رکھنے والی بات ہے
وہ یہ ہے کہ سینیٹر کی معیاد 6 سال ہوتی ہے
اور سینٹ کبھی بھی ختم نہیں ہوتی مطلب جیسے کے قومی اسمبلی 5 سال بعد تحلیل ہو جاتی ہے ایسے سینٹ تحلیل نہیں ہوتی بلکہ اس کے ہر 3 سال بعد آدھے ممبران ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں اور خالی نشستوں پر انتخابات ہوتے ہیں
آرٹیکل 60
کے مطابق سینٹ انتخابات کے بعد پہلے اجلاس میں سینٹ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوتا ہے ووٹنگ کے ذریعے
سپیکر کی معیاد 3 سال ہوتی ہے
آرٹیکل 62
ممبر پارلیمنٹ بننے کے لیے اہلیت کا ذکر کیا ہے
آپ نے الثر سنا ہوگا
آرٹیکل 62 1 ایف
اصل میں آرٹیکل 62 1 ایف
بتاتا ممبران پارلیمنٹ کو صادق و امین ایماندار ہونا چاہیے.
اسی آرٹیکل کو لیکر سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے تا حیات نااہل کیا.
آرٹیکل 63 اے
کے مطابق
پارلیمنٹ کا ممبر اپنی پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی جوائن کر لے
یا
وہ ممبر
عدم اعتماد کا ووٹ دے اپنی پارٹی کے وزیر اعظم کے خلاف
یا
Money bill
میں اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے تو اس صورت میں بھی وہ نااہل ہو جائے الیکشن کمیشن کی طرف سے
آرٹیکل 66
کے مطابق
ممبران پارلیمنٹ کو یہ استثناء حاصل ہے کہ ان کی پارلیمنٹ میں کی گئ بات یا دیے گئے ووٹ کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا
آرٹیکل 68
کے مطابق
پارلیمنٹ میں ججز کے رویے پر ان کو نوکری سے برخاست کرنے سے متعلق کوئی بحث نہیں یوگی
آرٹیکل 69
کے مطابق پارلیمنٹ کی کاروائی کو عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جائے گا
آرٹیکل،74،73،72،71 Money Bill
کو ڈیل کرتا ہے اس آرٹیکل کے مطابق
money bill
قومی اسمبلی میں پیش کیے جائیں گے
اس میں ٹیکس، سالانہ بجٹ اور دیگر فنانس معاملات اس Money bill کے ذریعے ہی ڈیل کیے جاتے ہیں
لا گیٹ سلیبس کے مطابق تمام سبجیکٹ کے نوٹس حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ میسج کریں
0300 6471170




Post a Comment
0 Comments