Law GAT Preparation:Civil procedure code part 2
LAW GAT
کی تیاری کے حوالے سے ہم شروع کرنے جا رہے ہیں اک نیا سلسلہ جس میں ہم
HEC
کے نئے
Law GAT Syllabus
کے مطابق
LAW GAT
کی تیاری کروائیں گے اور ان اہم ٹاپک کو آسان اردو زبان میں آپکو سمجھائیں گے جس میں سے
GAT
کے سوال بن سکتے ہیں
اگر آپ اس سلسلے کو اچھے سے سمجھ کر پڑھ لیتے ہیں تو آپکے تمام کانسپٹ کلئیر ہو جائے گا اور مختلف قسم کی MCQS
بک تیاری کرنے کی ضرورت نہ رہے گی
Civil procedure code sections 47,75,96, 104,115, 151
سیکشن 47
اجراء ڈگری
Execution of decree کو ڈیل کرتا ہے.
جیسا کے ہمیں معلوم ہے دیوانی معاملات میں کورٹ کے فیصلے کو ڈگری کہتے ہیں
اور اس ڈگری پر عملدرآمد کو اجراء ڈگری
یا
Execution of decree کہتے ہیں.
Civil procedure code amendment 2020
کے تحت ڈگری اجراء کے لیے اب صرف درخواست کے ذریعے ہی
Execution
کی کاروائی شروع ہو جائے گی
سیکشن 47
کے مطابق اجراء ڈگری کے دوران تمام معاملات ڈگری سے متعلق اسی کورٹ میں ڈیل کیے جائیں گے جس نے وہ ڈگری پاس کی اس کے لیے کوئی الگ دعویٰ نہیں کیا جائے گا
سیکشن 75
کمیشن سے متعلق ہے
کمیشن سے مراد عدالت کسی شخص یا اشخاص کو بطور کمیشن
appoint
کرتی ہے جس کا کام ہوتا ہے
گواہ کی شہادت وغیرہ ریکارڈ کرنا
یہ اس دوران ہوتا ہے جب گواہ عدالت نہ آسکے
کسی خاص سول معاملے کی تحقیقات کرنے
کسی خاص اکاؤنٹ کو چیک کرنا
عدالت کسی خاص پارٹی کی درخواست پر بھی کمیشن appoint
کرسکتی ہے. اس کمیشن کی فیس وہی پارٹی ادا کرے گی جس نے کمیشن کی درخواست دی تھی
سیکشن 96
Appeal
کو ڈیل کرتا ہے
96 سیکشن
کے تحت
appeal
کو
First Appeal
بھی کہا جاتا ہے
یہ اپیل سول کورٹ کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ میں یا ہائی کورٹ میں ہوتی ہے
یاد رہے یہ
appeal
consent decree
کے خلاف نہ ہوگی
consent Decree
سے مراد فریقین مقدمہ کی باہمی رضامندی سے عدالت جو ڈگری پاس کرے
نوٹ
حال ہی میں
Appeal under section 96 cpc
میں ترمیم کرکے یہ بات کہہ دی ہے اب
First Appeal
ڈائریکٹ ہائی کورٹ میں ہوگی.
اس سے پہلے پارٹی فرسٹ اپیل ڈسٹرکٹ کورٹ میں کرتی تھی پھر اس ڈسٹرکٹ کورٹ کے فیصلے کے خلاف
second Appeal
ہائی کورٹ میں
سیکشن 100 کے تحت کرتی تھیں.
سیکشن 104
ضابطہ دیوانی
بتاتا ہے کن
کورٹ
orders
کے خلاف
appeal
کی جاسکتی
35A
آڈر کے خلاف
35A
کیا ہے
compensatory cost in respect of false claim or defences
یعنی کوئی جھوٹا دعویٰ کرتا ہے کسی کے خلاف عدالت میں وہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہو جائے عدالت جھوٹا دعویٰ کرنے والے کو ہرجانہ کا حکم دے سکتی ہے.
اس آڈر کے خلاف سیکشن 104 کے تحت appeal ہوسکتی ہے
سیکشن 47
کے آڈر کے خلاف اپیل ہوسکتی ہے
مطلب اجراء ڈگری دوران عدالت کوئی آڈر دے
سیکشن 91 مفاد عامہ کے کیس کے دوران عدالت کوئی آڈر دے
سیکشن 92 خیراتی ادارے سے متعلق عدالت کوئی آڈر دے
سیکش 96 جب مدعی اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہے اس دوران عدالت کوئی فیصلہ دے
اگر عدالت جرمانے
، civil imprisonment
کا آڈر دے تو اپیل ہوسکتی ہے
اگر جرمانہ یا قید، ڈگری اجراء کی صورت میں ہوئی ہے تو اپیل نہیں ہوگی اس سیکشن کے تحت
سیکشن 115
revision
یا اردو میں جس کو نگرانی کہتے ہیں
سے متعلق ہے
اس سیکشن کے مطابق ہائی کورٹ میں ماتحت عدالتوں کے حکم کے خلاف نگرانی دائر کی جاسکتی ہے 3 مہینے کے اندر
شرط یہ ہے نگرانی اس صورت میں دائر ہوگی جب
appeal
موجود نہ ہو
اسی طرح سول کورٹ کے فیصلے کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ میں
revision
دائر کی جاسکتی ہے اگر subject matter of suit کی ویلیو ڈسٹرکٹ کورٹ کے دائرہ سماعت میں ہو
نگرانی یا
revision
کس بنیاد پر ہوگی
اگر ماتحت عدالت اپنے دائرہ اختیار سے بڑھ کر کام کرے جو قانون نے اس کو دیا تھا
یا
اگر ماتحت عدالت دائرہ اختیار میں ہونے کے باوجود کام نہ کرے جو قانون کے مطابق وہ کام کرنے کی پاپند تھی
یا
عدالت کوئی
illegality irregularity کرتی ہے اس صورت میں بھی revision
دائر کی جاسکتی ہے.
نگرانی عدالت کے حکم، عبوری حکم، ڈگری سب کے خلاف دائر کی جاسکتی ہے
سیکشن 151
inherent power of court
سے متعلق ہے مطلب عدالت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اپنے اختیارات کا استعمال کرسکتی ہیں خاص مواقع پر جہاں عام طور پر عدالت اس طاقت کا استعمال نہیں کرتیں
Criminal law ppc crpc
civil procedure code
کے مکمل نوٹس آسان اردو زبان میں حاصل کریں
واٹس ایپ
رابطہ نمبر
0300 6471170




Post a Comment
0 Comments