Intra Court appeal appeal (ICA)
(The Law Reforms Ordinance, 1972)
یہ اپیل کسی ہائی کورٹ کے سنگل جج صاحب کے فیصلے کے خلاف اسی عدالت کے دو یا تین ججز کے آگے دائر ہوتی ہے
مندرجہ بالا آرڈیننس کی دفعہ 3 کے تحت یہ اپیل دائر ہوتی ہے ۔
(ہم یہاں پر صرف آئین پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت دائر ہونے والی رٹ پیٹیشنز کے خلاف ہونے والی اپیل کے بارے میں بات کر رہے ہیں)
اس کے لوازمات یہ ہیں یعنی اگر یہ تمام شرائط پوری ہوتی ہوں تو
ICA
دائر ہوتی ہے
1
زیر اپیل آرڈر ہائی کورٹ کے سنگل جج کا ہو۔
2
یا
آرڈر
decree
ہائی کورٹ کی
original civil jurisdiction
میں پاس ہوئی ہو۔
3
جس رٹ پیٹیشن میں حکم ہوا ہو وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 199
کے تحت
Habeas Corpus
کی پٹیشن نہ ہو۔
4
جس کارروائی کے خلاف رٹ پیٹیشن دائر ہوئی ہو اس کارروائی میں کوئی اپیل ، نگرانی
یا
review
کی آپشن موجود نہ ہو۔
(جیسے
22-A
کی پٹیشن کے فیصلے کے خلاف کوئی اپیل یا نگرانی نہیں ہے تو اس میں جو رٹ پٹیشن فائل ہوگی اس کے خلاف
ICA
ہو گی لیکن رینٹ یا فیملی کے مقدمات میں چونکہ اپیل موجود ہے اس لئے ان میں جو رٹ پٹیشن فائل ہوگی اس کے خلاف
ICA
نہیں ہو گی )
5
انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کی مدت بیس دن
(Twenty Days)
ہے
Post a Comment
0 Comments