کیا ٹریفک پولیس کے علاوہ دیگر پولیس اہلکار بھی گاڑی کے کاغذات چیک کر سکتی ہے ؟

 کیا ٹریفک پولیس کے علاوہ دیگر پولیس اہلکار بھی گاڑی کے کاغذات چیک کر سکتی ہے ؟

کافی لوگوں نے یہ سوال پوچھا ہے کہ کیا ٹریفک پولیس کے  علاوہ عام پولیس بھی گاڑی کاغذات چیک کر سکتی ہے ۔

تو اس سلسلے میں یہ یاد رکھیں پولیس آرڈر 2022 کی دفعہ 125 کے تحت ہر پولیس اہلکار چاہے وہ ٹریفک پولیس سے ، ہائی وے پولیس یا ضلعی پولیس یعنی جو تھانے کی پولیس ہوتی ہے اس سے تعلق رکھتا ہو وہ شہری سے گاڑی کے کاغذات مانگ سکتے


جبکہ گاڑی مشکوک ہونے کی صورت دفعہ 550 ضابطہ فوجداری کا تحت گاڑی بند کرسکتی ہے

اس سیکشن کے مطابق پولیس کوئی بھی پراپرٹی جو اس کو مشکوک لگے چاہے وہ گاڑی موٹر-سائیکل یا کوئی اور سامان ہو اس کو ضبط کرسکتی ہے گاڑی بند ہو جانے کی صورت میں عدالت سے سپر داری کے لیے رجوع کیا جاتا ہے اور عدالت ملکیت کی تسلی کے بعد گاڑی مالک کو حوالے کرنے کے احکامات جاری کرتی ہے ۔

سپرداری کیسے کروائی جاتی ہے اس سے متعلق آپ مکمّل قانون ہماری اس ویب سائٹ پر پڑھ سکتے ہیں ہم نے اس کا مکمّل قانونی طریقہ کار بتایا ہے


Post a Comment

0 Comments